Advertisement

Responsive Advertisement

zuban ke chalees gunah

 ❤️👅 زبان  کے چالیس گناہ


❤️▪️۱. جھوٹ بولنا
❤️▪️2. غیبت کرنا

❤️▪️3. جهوٹا وعدہ کرنا
❤️▪️4. زیادہ مذاق کرنا
❤️▪️5. بداخلاقی
❤️▪️6. دل توڑنا
❤️▪️7. دوسروں کی بےعزتی کرنا
❤️▪️8. تہمت لگانا
❤️▪️9. طعنہ زنی
❤️▪️10. ناحق حکم دینا
❤️▪️11. بےجا ملامت کرنا
❤️▪️12. مذاق اڑانا
❤️▪️13. ناامیدکرنا
❤️▪️14. گفتار میں ریاکاری
❤️▪️15. نیکی کوچہوڑنا
❤️▪️16. برائ کوپہیلانا
❤️▪️17. زخم زبان لگانا
❤️▪️18. ناحق گواہی دینا
❤️▪️19. گفتار میں تکبر
❤️▪️20- افواہ پهیلانا
❤️▪️21. مؤمن کو رنجیدہ کرنا
❤️▪️22. دین میں بدعت داخل کرنا
❤️▪️23. گالم گلوج کرنا
❤️▪️24. گفتار میں خشونت
❤️▪️25. سخن چینی کرنا
❤️▪️26. دوسروں کو برے نام سے پکارنا
❤️▪️27. نامحرم سے مذاق کرنا
❤️▪️28. چاپلوسی و تملق کرنا
❤️▪️29. بلاوجہ چیخ و پکار کرنا
❤️▪️30. لوگوں پر لعنت کرنا
❤️▪️31. حسد و بخل کا اظہار
❤️▪️32. مکروحیلہ سے گفتگو کرنا
❤️▪️33. مسائل دینی میں تحریف کرنا
❤️▪️34. لوگوں کے راز فاش کرنا
❤️▪️35. نہ جانتے ہوئے خبر دینا
❤️▪️36. دوسروں کی عیب جوئی
❤️▪️37. کفروشرک کی تصدیق
❤️▪️38. معاشرت کے وقت بدنام کرنا
❤️▪️39. کسی کی نقل اتارنا
❤️▪️40. قسم کھانا

kaleem 

Post a Comment

0 Comments